www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

702841
ھالینڈ کے وزیر خارجہ نے سنیچر کو تھران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ھالینڈ کے وزیرخارجہ اسٹف بلوک نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باھمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس ملاقات میں ایران اور ھالینڈ کے وزرائے خارجہ کے کے پھلے دور کے مذاکرات انجام پائے۔
ھالینڈ کے وزیر خارجہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بھی ملاقات و گفتگو کریں گے۔
ھالینڈ کے وزیر خارجہ نے جمعے کو ایران کے صوبہ اصفھان کا دورہ کر کے اقتصاد، پیداوار اور سیاحت کے سلسلے میں گفتگو کی تھی۔

Add comment


Security code
Refresh