www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

652015
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ٹوئیٹ میں ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات میں اپنے حریف پر جملے کسے۔
ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹ میں ڈیموکریٹ صدارتی حریف امیدواروں کی توھین کرتے ھوئے کھا کہ یوں دکھائی دے رھا ہے کہ پاگل برنی سینڈرز نے نواڈا ریاست میں میدان مار لیا ہے۔
امریکی ریاست نواڈا میں ھونے والے ڈیموکریٹ صدارتی امیدواروں کے انتخابات میں سینیٹر برنی سینڈرز نے سب سے زیادہ 364 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ جو بائیڈن 129 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے۔ اور ارب پتی ٹوم سٹایر نے 60 ووٹ حاصل کئے۔
اس سے قبل امریکی ریاست نیو ھمپشائر میں ھونے والے ابتدائی انتخابات بھی برنی سینڈرز نے جیت لیے تھے۔
سینیٹر برنی سینڈرز کا کامیابی حاصل کرنے کے بعد کھنا تھا کہ یہ فتح اصل میں ٹرمپ کے زوال کا آغاز ہے۔

Add comment


Security code
Refresh