www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

702441
اسلامی جمھوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کھا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رھی ہے۔
اسلامی جمھوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر کیومرث حیدری نے ایرانی فوج کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس میں کھا کہ ایران کی مسلح افواج منجملہ بری فوج کی اصل ذمہ داری ایران کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا دفاع ہے اور ایران کی بری فوج نے ولایت فقیہ کے زیرسایہ اس الھی مشن کو اب تک بخوبی انجام دیا ہے-
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے دیگر ملکوں خاص طور پر امریکی فوج سے میں ایران کی مسلح کا موازنہ کرتے ھوئے کھا کہ ایران میں مسلح افواج کی کمان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے نائب کے ہاتھ میں ہے اور اسلامی جمھوریہ ایران کی مسلح افواج کی بنیاد الھی مشن پر عمل کرنے پر استوار ہے۔ سترہ اپریل ایران میں فوج کا قومی دن ہے -

Add comment


Security code
Refresh