www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

640205
شام کے ذرائع کا کھنا ہے کہ صھیونی حکومت نے شام کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا۔
شام کی خبر رساں ایجنسی سانا نے شامی ذرائع کے حوالے سے کھا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صھیونی حکومت کے ڈرون طیارے نے لبنان اور شام کی سرحد کے قریب واقع علاقے جدیده یابوس میں حزب اللہ کے کمانڈر عماد عماد الکریمی کی گاڑی پر حملہ کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق صھیونی حکومت حزب اللہ کے کمانڈر کو دھشتگردی کا نشانہ بنانا چاھتی تھی جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
یاد رھے کہ کچھ عرصہ قبل صھیونی حکومت کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر محمدعلی یونس شھید ھو گئے تھے۔

Add comment


Security code
Refresh