
پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ھونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ھو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ۔
مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ھوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نھیں ہے۔
اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 246

