www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

017208
امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات بد سے بدتر ھوتے جا رھے ہیں ۔
جان ھاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے اب تک 40 ھزار585 افراد ھلاک ھو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں 7 لاکھ 63 ھزار سے زائد افراد مبتلا ھوئے ہیں ۔
امریکہ کے سب سے اھم شھروں میں سے ایک نیویارک میں سب سے زیادہ 18 ھزار 921 افراد ھلاک ھوئے ہیں اس کے علاوہ نیو جرسی میں 4364 مشی گن میں 2308 اور میسا چوسٹس میں اب تک 1560 افراد ھلاک ھو چکے ہیں ۔

Add comment


Security code
Refresh