www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

949557
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رھنما کیم جونگ اون کی صحت انتھائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
آئی آر آئی بی نے سی این این کے حوالے سے کھا ہے کہ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رھنما کم جونگ اون کی صحت انتھائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا کے رھنما کیم جونگ اون کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رھی ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ کیم جونگ کی صحت آپریشن کے بعد انتھائی خراب ہے۔
ادھر کوریا کے حکام نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ کم جونگ ان کی طبیعت سے متعلق گردش کرنے والی خبریں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh