خلاق ھستی کا بنایا ھوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اس کے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اس کا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔
فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔
مگر چونکہ خلاق ھستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اس کے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اس کا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے، اس لئے تمام حریت پسند اُس یقینی دن کے آنے کا انتظار کر رھے ہیں جب محتلف مسالک و مذاھب کے لوگ ارض فلسطین میں تمام تر آزادی اور امن و سلامی کے ہمراہ اکٹھا ہوں اور غاصب صھیونی جابروں کے عبرت ناک انجام کا قریب سے مشاہدہ کریں۔
یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین!
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 203