ایک امریکی ذریعے کا کھنا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے بادشاھوں کے پیسے سے بھترین صیھونی کالونیاں تعمیر کی جا رھی ہیں۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں کہ جب فلسطینی انتھائی برے اقتصادی حالات میں کسمپرسی کی زندگي گزار رھے ہیں اور ایک چھوٹا سا گھر ان کے لیے ایک بھت بڑا خواب ہے، امیر قطر شیخ حمد بن آل ثانی اور سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سمیت بعض عرب ممالک کے شیوخ کے پیسوں سے بھترین اور خوبصورت صیھونی کالونیاں تعمیر کی جا رھی ہیں۔ سی این این نے ایسی تصاویر نشر کی ہیں کہ جن میں امیر قطر حمد بن آل ثانی اسرائیل میں خوبصورت اور جدید ترین سھولیات سے آراستہ صیھونی کالونیوں کا افتتاح کر رھے ہیں۔ کھا جاتا ہے کہ امیر قطر نے اب تک اسرائیل کے بھت زیادہ خفیہ دورے کیے ہیں اور انھوں نے صیھونی حکام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بھت سے صیھونی منصوبوں کے لیے بھت زیادہ پیسہ دیا ہے۔