www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

416834
کانگریس پارٹی کے رھنما دگ وجے سنگھ نے کھا ہے کہ آر ایس ایس ھمیشہ سے دھشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رھا ہے ۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے سادھوی پرگیہ کے معاملے پر آر ایس ایس پر کڑی نکتہ چینی کرتے ھوئے کھا کہ آر ایس ایس ھمیشہ سے دھشت گردی پھیلاتا رھا ہے اور بم بنانے کی ٹریننگ بھی دیتا رھا ہے اس لئے آر ایس ایس چاھتا ہے کہ ان جیسے لوگوں کو چھوڑ دیا جائے ۔ یھی وجہ ہے کہ سرکاری ایجنسیاں عدالت میں اپنے سابقہ موقف سے منحرف ھورھی ہیں۔
دگ وجے سنگھ نے وزیراعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ھوئےواضح طور پر کھا کہ وزیراعظم اب اتنے بے بس ھو گئے ہیں کہ لوگوں سے خود کو پیٹنے کی اپیل کر رھیں ہے۔
انھوں نے کھا کہ وزیراعظم اپنے وعدے پورے نھیں کر پائے ہیں ، اسلئے اس طرح کی زبان کا استعمال کررھے ہیں۔
انھوں نے مزید کھا کہ نوٹ بندی کو لے کر وزیراعظم پوری طرح ناکام رھے ہیں اور نوٹ بندی کا فائدہ صرف امیروں کو ھوا ہے جبکہ غریبوں کو نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh