- Details
- Category: قرآن اورجوان
- Hits: 10670
مقدمہ
بچپنا اور نوجوانی انسان کی شخصیت اور اس کی فطری صلاحیتوں کے رشد ونمو کا دور ہوتا ہے جب کہ جوانی، بہار ، تروتازگی اور شادابی کا زمانہ ہوتا ہے۔
Read more: قرآن اور جوان Add new comment
- Details
- Category: قرآن اورجوان
- Hits: 3765
" اِذ اَوَی الفِتیة اِلَی الکَهفِ فَقالُوا رَبَّنا اِتنا مِن لَدُنکَ رَحمَةً وَ هیئ لَنا مِن أَمرِنا رَشَداً"[1] جبکہ کچھ جوانوں نے غار میں پناہ لی اور یہ دعا کی کہ پروردگار ہم کو اپنی رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے کام میں کامیابی کا سامان فراہم کردے۔
- Details
- Category: قرآن اورجوان
- Hits: 3865
قرآن علوم ومعارف کا ایسا گہرا دریا ہے جس میں غوطہ ور ہونا کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں ،البتہ انبیاء الہی اور ائمہ طاھرین(ع) اس سے مستثنیٰ ہیں۔