www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

578177
دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہیں۔
دستاویزات کے مطابق اس وقت سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3141 پاکستانی قید ہیں اور سعودی ولیعھد بن سلمان نے چند ماہ قبل پاکستان کے وزیراعظم سے کھا تھا کہ جلد ھی دو ھزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رھا کیا جائیگا لیکن تاحال انھوں نے اپنے وعدے پرعمل نھیں کیا۔
سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں 2025 جبکہ 510 اومان، 572 ھندوستان، 617 یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔
موجود ہ حکومت کے پھلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رھا کروایا گیا ۔

Add comment


Security code
Refresh