www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

243784
ھندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد ھلاک و زخمی ھو گئے۔
ھندوستان کا کھنا ہے کہ جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے شاھپور اور کرنی سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول پر جمعہ کے روز ھندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ھوا جس کے نتیجے میں ایک 60 سالہ شخص جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ھوگئے۔
ادھر پاکستان کا کھنا ہے کہ کنٹرول لائن کے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹر پر ھندوستانی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکی زخمی ھوگئی جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh