روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شھید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مھم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔
روسی سینٹ کے بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ کنسٹانٹین کاساچوف نے ٹی وی چینل رشا ٹوئنٹی فور کو انٹرویو دیتے ھوئے کھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کو دوھزار بیس کی صدارتی انتخابی مھم میں تبدیل کردیں۔
کاساچوف نے مزید کھا کہ ٹرمپ، مغربی ایشیا میں اپنے اقدامات سے علاقے میں تھران کی پوزیشن مزید مضبوط کرر ہے ہیں۔
کاساچوف نے تاکید کی کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، موجودہ عالمی نظام کو تباہ کرنے کا ایک حربہ ہے۔
شھید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا عامل ٹرمپ کی انتخابی مھم
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 326