فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

146624
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مھم پر گھری تشویش ظاھر کرتے ھوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
اینٹونیو گوتریس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کھا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شمالی شام میں جاری فوجی مھم پر گھری تشویش کا اظھار کیاہے۔انھوں نے کھا ہے کہ شھریوں،ان کے بینادی ڈھانچوں جیسی صحت سھولیات پر حملے کو قبول نھیں کیاجاسکتا ۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کھا، سبھی فریقوں کو چاھے وہ فوجی ھوں یا دھشت گرد گروپ، بین الاقوامی انسانی قوانین اور فرائض پرعمل کرنا چاھئے جس کے تحت شھریوں کی حفاظت کرنے کی بات کھی گئی ہے۔
اینٹونیو گوتریس نے کھا ہے کہ کسی بھی مسئلے کا حل فوج کے ذریعہ نھیں کیاجاسکتا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh