www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

948543
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کھا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ھاتھوں شکست یقینی ہے۔
فارس خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھرصدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان کرتے ھوئے کھا کہ پارٹی انتخابات میں جو بائیڈن کامیاب ھوں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیں گے۔
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ھونے سے متعلق بعض خبروں کو من گھڑت اور غلط قرار دیا۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے بھی جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکی عوام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کی مقبولیت زیادہ ہے۔

Add comment


Security code
Refresh