فرانس کے وزیر خارجہ کا کھنا ہے کہ ویسٹ بینک کے اسرائیل میں الحاق کے خطرناک نتائج برآمد ھوں گے۔
ان کا کھنا تھا کہ اسرائیل کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے۔ امریکا کی کھلی حمایت کی وجہ سے اسرائیل، فلسطین کے دوسرے حصے کو بھی باضابطہ خود میں ملحق کرنے کے درپئے ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نتن یاھو اس منصوبے کو جولائی میں صھیونی پارلیمنٹ میں پیش کر سکتے ہیں۔
صھیونی حکومت کے اس فیصلے سے اب تک عالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آ رھے ہیں۔
فلسطینی اس منصوبے کی پہلے دن سے ھی مخالفت کر رھے ہیں۔ وہ بیت المقدس کے دار الحکومت والی ایک آزاد فلسطین کی حکومت کی تشکیل کے خواھاں ہیں۔
فرانس نے اسرائیل کو دیا جھٹکا، ویسٹ بینک کا الحاق ھوگا خطرناک
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 214